ولایت فقیه 8
Monday, 4 September 2017، 10:22 PM
🎓ولایت فقیہ🎓
⁉️⁉️کیا حکومت اسلامی کے بغیر احکام اور قوانین اسلامی اجراء نہیں کیے جاسکتے ؟؟؟
💬وطن
کی حدود کے دفاع کیلئے، ٹیکس ،خمس اور زکوت وصول کرنے کیلئے،اور قصاص اور
اسلامی سزاؤں پر عمل درآمد کرانے کیلئے ایک اسلامی حکومت کا ہونا لازمی ہے
اسی لیے حکومت کی تشکیل اور قوانین کا اجراء ولایت مداری کا ایک حصہ ہے ۔
جو احکام رسول اکرمؐ لے کر آتے ہیں وہ کسی ایک زمان و مکان کیلئے محدود نہیں اور ان کے اجراء کیلئے ایک اسلامی حکومت کی ضرورت ہے ۔
اگر
اسلامی قوانین کی ماہیت اور کیفیت کا مطالعہ کریں ان سے بھی یہ بات سامنے
آتی ہے کہ ان کے اجراء کیلئے ایک اسلامی حکومت کا وجود لازمی ہے ۔
اور ایک اسلامی حکومت کے اجراء کے بغیر ان پر عمل درآمد ممکن نہیں ۔
17/09/04