ولایت فقیه 13
ولایت فقیه کی آسان اور ساده زبان میں تعریف کریں ؟
🤔💭
جواب)
ولایت فقیه یعنی ایسے انسان کی حاکمیت جو تفکر اور ایمان میں اپنے معاشرے
میں سب سے بهتر هو..❗️❗️.. معاملات کو بهتر جانتا هو..... ایسا انسان هی
اپنے معاشرے کو فلاح و نجات اور مادی اور معنوی تکامل تک پهنچا سکتا
هے.❗️❗️....
فقیه وه هے جو دین کو پهچانتا هو اس راستے کو پهچانتا
هو جو دین نے لوگوں کے لیے مشخص کیا هے...... تاکه اس راستے پر عمل پیرا هو
کر خوش بخت ،☺️ سعادتمند❤️ بن سکے .....
فقیه یعنی ایسے انسان کی حکومت جسکے هر فیصلے میں منطق🤔 اور عقلی منابع موجود هوں......
فقیه یعنی معاشرے کو طاقت☄️💫 ، نشاط و تازگی بخشنے والا ، معاشرے کو فعال
رکهے....... فقیه ایک ایسا مرکز 🏩هے جس سے تمام 🌧چشمے گذر کر معاشرے تک
پهنچتے هوں ....... تمام قوانین کو اجرا کرنا جانتا هو. تمام لوگ
اسکے پیچهے چلیں🚶🚶🚶🚶🚶 ........... تاریکیوں میں معاشرے کو روشن
راهوں کی طرف لیجا سکے.... برگرفته از کتاب سایه عظمی ولایت........