ولایت فقیه 14
💬 حکومت اسلامی کی کیا ذمه داری هے.. اور اسکے مقابلے میں لوگوں کی کیا ذمه درای هے...❓❓❓❓ 🤔
جواب
) حکومت اسلامی کی کلی طور پر سب سے اساسی اور بنیادی ذمےداری یه هے که
لوگوں سے کیے هوۓ وعدوں کو وفاکرے. اپنے اختیارات کو استعمال کرتے هوۓ
تمام وسائل بروۓکار لاۓ،اپنی تمام تر کوششیں لوگوں کی خدمت کیلۓ صرف کرے
... حکومت اسلامی کی کچھ ذمےداریاں ہم قارئین کی خدمت میں بیان کررهے
هیں❗️❗️❗️❗️
👈🏾 قومی عزت ، غیرت اور حمیت کو برقرار رکهے اور هر قسم کی ظالم اور جابر طاقتوں کی نفی کرے. 💭
👈🏾 دینی ، ثقافتی اور اخلاقی پهلوؤں میں رشد و تکامل پیدا کرنے کے لۓ سعی اور کوشش کرے.. 💭
👈🏾ملکی سالمیت کیلۓ داخلی اور خارجی امنیت کو بر قرار کرے.. 💭
👈🏾 لوگوں کے لیۓ رفاهی ، فلاحی کاموں کو انجام دے ، مادی ضروریات کا خیال رکهے.. ❗️❗️
👈🏾حکومت اسلامی کا رویه لوگوں کے لیے خاشع و خاضع هو.. 💭
* حکومت اسلامی کے بارے میں لوگوں کی ذمےداریاں
👈🏾 لوگ حکومت اسلامی ، اسکے وزرءا ، اداروں اور اراکین کی بھر پور حمایت کریں ❗️❗️
👈🏾 اپنی مخلص آراء سے حکومت کو آگاه کریں اور ھر مشوره دیں جو حکومت اسلامی کی تقویت کا باعث بنے ....❗️❗️