ولایت فقیه 3
Saturday, 26 August 2017، 11:40 PM
❓اسلام میں سیاست کا کیا مطلب ہے؟❓
❇️اسلام میں سیاست کا مفهوم کسی بھی معاشرے کی رهبری کرنا ہے جو دین کا جزو ہے
❌جس مقصد کے لیے سیاست کا لفظ آج کل استعمال کیا جاتا ہے یعنی جھوٹ فریب ،وه سیاست دین کے مفهوم.کے بر عکس ہے ۔
📍سیاست کسی بھی معاشرے کی هدایت کا باعث ہے
سیاست
کسی بھی معاشرے کے تمام پهلو ؤں کی طرف نظر رکهتی ہے اور انهیں اوج کی طرف
لے کر جاتی ہے اور دهیان رکهتی ہے که معاشرےاور ملت کی اصلاح کس چیز میں
ہے اور یه انبیاء کا مخصوص کام ہے باقی لوگ اس طرح کی سیاست قائم نہیں
کرسکتے .یه انبیاء ،اولیاء اور علماء حق جن کی سیاسی نگاه تیز ہو انکا
کام ہے
📌(المیزان ، البرھان، تفسیر عیاشی اور نور الثقلین )📌
17/08/26