تقلید واجتهاد
Saturday, 26 August 2017، 11:55 PM
🕌🌹امام حسن عسکری علیہ السلام🌹🕌
فقہاء(مجتہدین) میں سے ایسا شخص جو:
اپنے نفس کی (گناہوں سے) حفاظت کرنے والا ہو،
اپنے دین کی حفاظت کرتا ہو،
ہوا و ہوس (خواہشاتِ نفسانی) کی مخالفت کرتا ہو،
اور اپنے مولا کی پیروی کرتا ہو،
تو پھر عوام کی ذمہ داری ہے کہ اس کی تقلید (پیروی) کریں.
17/08/26